ڈوبی ہوئی اسامی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایسا مقروض جو مفلس ہو جانے کی وجہ سے قرض ادا نہ کرسکے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایسا مقروض جو مفلس ہو جانے کی وجہ سے قرض ادا نہ کرسکے۔